تسخیر ہم زاد فی نوم
کاش
البرنی صاحب نے اپنی کتاب رجوع ہمزاد میں
تسخیر ہمزاد کا ایک سفلی عمل تحریر کیا ہے جس میں ہمزاد خواب میں مختلف اطلاعات دیتا
ہے اکثر احباب نے نے یقینا یہ عمل پڑھا ہوگا اور کئی دوستوں نے اس عمل کو کرکے بھی
دیکھا ہوگا لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہوگی وجہ یہ ہے کہ اس کتاب میں یہ عمل
مکمل طور پر تحریر نہیں کیا گیا وجہ کیا
ہے میں نہیں جانتا رفاہ عامہ کی نیت سے سے اس
عمل کو کو درست اور مکمل حالت میں اس بلاگ پر پوسٹ کر رہا ہوں ہو تاکہ آپ لوگ اس آسان سے عمل سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں
ترکیب عمل ھمزاد
عمل کی ترکیب یہ ہے کہ رات کو سوتے وقت کاغذ کے چار ٹکڑوں پر درج ذیل اسماء لکھے جائیں اور کاغذ کے ٹکڑوں کو کو چارپائی کے پائیوں کے نیچے رکھ کر کرعامل خود چارپائی پر سو جایا کرے اور صبح اٹھ کر کاغذ کے ان پرزوں کوجلا دیا کرے۔ لیکن شرط یہ ہے کہ رات کواسماء لکھنے سے لے کر صبح جاگنے تک عامل کسی سے کوئی بات نہ کرے یعنی ہرگز کسی سے کلام نہیں کرنا ۔ اور صبح اٹھ کر کاغذ کے ان پرزوں کو نذر آتش کرنا ہے اس کے بعد کھانا یا دیگر ضروریات پوری کی جائیں۔ کچھ دنوں کے اندرہمزاد خواب میں نظر آنا شروع ہو جائے گا اور مختلف باتیں کرتا ہوا محسوس ہوگا لیکن صبح جاگنے پر ہمزاد کی بتائی ہوئی کوئی بھی بات یاد نہیں ہوگی رفتہ رفتہ سب بہتر ہوتا جائے گا اور ہمزاد کی بتائی ہوئی باتیں یاد رہنا شروع ہو جائیں گی۔ گیا رہ سے لے کے 21 دنوں کے اندر اندر ہمزاد مختلف خبریں دینا شروع کر دے گا اور عامل کو اکثر مستقبل میں ہونے والے واقعات کی پہلے سے سے اطلاع مل جایا کرے گی۔ اگر عامل ہمزاد سے کوئی خاص بات پوچھنا چاہتا ہو تو اپنے سوال کو بھی کاغذ کے چار ٹکڑوں پر لکھ کر اسی طریقہ کے مطابق ساتھ اسماء لکھ کر چار پائی کے پائیوں کے نیچے رکھے گا اور اوپر خود سو جائے گا اور صبح ہوتے ہی جلا دے گا یعنی سوال کو بھی اسی طرح سے اسماء کے ساتھ لکھ دینا ہے جیسا کہ پہلے عمل کیا جاتا تھا۔ یاد رہے کہ یہ عمل 11 سے 21 دن میں پورا ہو جاتا ہے لیکن ہمیشہ اس پر مداومت کرنا ضروری ہے یعنی کہ عمل کو ہمیشہ کے لئے جاری رکھا جائے گا۔ زندگی میں جب تک آپ عمل کرتے رہیں گے آپ کو خبریں ملتی رہیں گی آپ یعنی جب آپ نے عمل کرنا ترک کر دیا تو خبریں ملنا بھی بند ہو جائیں گی۔ گیارہ یا اکیس دن میں کامیابی ملنے کے بعد بھی ہمیشہ کے لئے عمل جاری رکھنا ہوگا۔
عمل یوں ہے