تسخیر ہمزاد کا شیطانی عمل
بہت سے احباب نے فرمائش کی کہ کوئی کم دورانیہ کا عمل ہمزاد
پیش کیا جائے تو آپ لوگوں کی خواہش پر عمل پیش خدمت ھے۔ اس عمل میں خاص بات یہ ہے کہ اگر عمل میں ظاہری تسخیر نہ ہو سکے تو قوی امکان ہوتا ہے کہ ھمزاد باطنی طور پر آپ کا مسخر ہو جائے۔
یہ عمل سفلی ہے اور جفری ہے۔ عمل کا مزاج آتشی ہے صرف سات دن کا عمل ہے۔ اس عمل میں کفر کا کوئی خدشہ نہیں البتہ جو مسلمان عامل صاحب کریں گے گناہ گار ھوں گے۔ میرا مقصد صرف علمی نکات بیان کرناھے باقی آپ خود دیکھ لیجئے۔ میں نے خود نہیں کیا لیکن ایک صاحب کو کروایا لیکن وہ صاحب خوف کھا گئے اور عمل پورہ نہ کر سکے۔
ترکیب
نوچندے
ھفتہ کا دن
گزار کر جو
رات آئے گی
اس رات سے
عمل شروع کرنا
ہوگا۔ عمل چراغ
کی روشنی میں
کیا جائے گا۔
چراغ پس پشت
جلانا ہوگا اور
نظر اپنے سائے
کی گردن پر
رکھنا ھوگی۔ دوران
عمل نظر سائے
سے نہ ہٹنے
پائے۔
اس
عمل میں صرف
ایک ہی اسم
پڑھنا ھوگا اور
وہ اسم آپ
نے اپنے نام
سےخود وضع کرنا ھے۔ اسکا
طریقہ کار یہ
ہے کہ آپ نے اپنے
نام کے حروف
کو الٹا لینا
ہے اور اسکے
آگے کلمہ ایل
لگانا ہے۔ بس
اسم وضع ہو
گیا۔
مثال کے
طور پر اگر
آپ کا نام
وسیم ہے تو
الٹا کرنے سے
یہ ھوا میسو۔
اسکے آگے کلمہ
ایل لگایا تو
اسم وضع ہوا
میسوایل۔ امید ہے
کہ اس مثال
سے آپ کو
اسم نکالنے کی
ترکیب سمجھ آگئی
ہوگی
ایک
مرحلہ ختم ہوا
اب دوسرا مرحلہ
عمل کی تعداد
اخذ کرنا ہے
اور یہ بھی
چنداں مشکل امر
نہیں۔ اسکے لئے آپ
اپنے نام کے
اعداد نکالیں اور
یاد رہے کہ
اعداد آپ نے
ابجد قمری سے
نکالنے ہیں۔ اب
ان اعداد کو
اپنے نام کے
حروف کی تعداد
سے ضرب دیں گے اب
جو تعداد برآمد
ہوگی وہی آپ
کے عمل کی
تعداد ہوگی۔ مذکورہ
مثال میں وسیم
نام کے اعداد 116 ہوں
گے اور ضرب
4 سے دیں
گے کیوںکہ وسیم
نام میں حروف
کی تعداد 4 ہے۔
ایک ہفتہ کا
عمل ہے صرف۔
ہفتہ کے دن
رات سے عمل
شروع کریں گے
اور اگلے ہفتہ
کے دن جو رات آئے
گی وہ عمل
کی آخری رات
تصور ہوگی۔
اگر
آخری رات میں
ہمزاد سامنے آجائے
اور کلام کرے تو آپ کلام کریں اور ہمزاد سے عہد لے
لیں۔ اگر ہمزاد
سامنے نہ آئے
تو آپ بلند
آواز سے کہہ
دیں کہ اے
میرے ہمزاد تم
سامنے نہیں آتے
نہ آو لیکن
میرے ساتھ ساتھ
رہا کرو۔ اور
میرے دنیاوی کاموں
میں میری مدد
کیا کرو۔ قوی
امید یہی ہے کہ اس
کے بعد آپ
کو محسوس ہوگا
کہ کوئی قوت
آپکے ساتھ ہر
وقت یا اکثر
موجود ہوا کرتی
ہے۔ یہ آپ کا ہمزاد
ہے۔ اور باطنی طور پر مسخر
ہو چکا ہے۔
اگر آپکو اپنے
ساتھ کوئی قوت
محسوس نہیں ہوتی
تو آپ رات
کو سوتے وقت
ہمزاد کو مخاطب
کر کے کہیں کہ میں فلاں بات
جاننا چاہتا ہوں
مجھے خواب میں
یا تحریر کے
ذریعے اطلاع دو۔
انشاءاللہ آپ کو
مایوسی نہیں ہو گی۔ پھر آپ ہمزاد سے مذید کام لینا شروع کر لیں۔ باطنی ہمزاد سے کیسے کام لیتے ہیں اس پر اس بلاگ میں مکمل تفصیلات موجود ہیں دیکھ لیجئے۔
نام کس طرح سے استعمال کرنا ہے یہ بھی سمجھ لیں۔ نام کے ساتھ جو اضافی القابات ہوتے ہیں ان کو استعمال نہیں کرنا مثلا سید شیخ خان مرزا وغیرہ نہین لینا۔ اگر نام لمبا ہو تو بھی نام کا صرف وہ حصہ لینا ہے جو زیادہ استعمال میں آتا ہو مثلا محمد وسیم نام ہے تو صرف وسیم کو الٹا کر اسم وضع کریں اسی طرح اگر نام زینالعابدین ہے تو صرف زین سے کام لیں
پرہیز
اس
عمل میں کوئی
خاص پرہیز نہیں بس
دوران عمل لا
حول ولا قوہ
منہ سے نہیں
نکالنا نہ ہی
تعوذ پڑھنا ہے۔
اگر قصدا یا
سہوا ایسا ہو
گیا تو عمل
فاسد ہو جائے
گا اور نئے
عروج ماہ میں
پھر سے شروع
کرنا ہوگا۔