Sunday, March 11, 2012

Casting Love Spell With Hamzad عمل حب بذریعہ ہمزاد

                                            عمل  حب  بذریعہ  ہمزاد

جان لیا جائے کہ ہمزاد کو بنا تسخیر کیے بھی اس سے کام لیا جا سکتا ہے۔ جس 
طرح سے کسی بھی عمل میں اس عمل کے موکل کو بذریعہ عزیمت حکم دیا جاتا ہے بالکل ویسے ہی اپنے ہمزاد پر بھی حکم وارد کیا جا سکتا ہے مثال کیلئے صرف ایک عملِ محبت پیش کیا جائے گا۔ وہ لوگ جو حب کے عملیات میں ناکام ہوتے رہے ہیں یا وہ جو ہمزاد کی عامل کے آگے ادنیٰ حیثیت کو سمجھنا چاہتے ہیں تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ یہ راز اگر پاکستان کا ایک بھی عامل بتا دے تو میرا خون معاف ہے۔ ہمزاد جس کو انسان کے ساتھ لگا دیا گیا ہے وہ ہر وقت کتنا فعال ہے اس عمل سے ظاہر ہو جائے گا۔{ بعض عاملین کے نزدیک ہمزاد سویا ہوتا ہے} یہ عمل قرآنی ہے صرف شریعی ضرورت میں کام دے گا۔ کوئی سفلی عمل اسلئے پیش نہں کیا جائے گا کیوںکہ وہ جائز نا جائز ہر امر میں کام کر جاتا ہے۔ اس عمل کی عزیمت میں بھی دو عظیم راز چھپے ہیں اور دونوں ہی ہمزاد سے متعلق ہیں میں چیلنج کرتا ہوں کہ کوئی ایک نام نہاد عامل بتا دے۔ اور جلد ہی انشاءاللہ پرہیزِ جلالی جمالی اور ترکِ حیوانات پہ ایک پوسٹ لکھ کران رازوں سے پردہ اٹھایا جائے گا کہ آپ کا دل چاہے گا کہ بازار میں ملنے والی عملیات کی تمام کتابیں دریا برد کر دی جائیں کیوںکہ جو پرہیزِ جلالی جمالی ان کتابوں میں لکھے ہیں ان پہ عمل کر کے سوائے تضیع اوقات کے اور کچھ ہاتھ نہیں آنے والا۔
  



ترکیب:


بدھ کے دن رات کے وقت مطلوب کے پہنے ہوئے میلے کپڑے پہ زعفران اور کیوڑہ سے لکھا جائے اور مطلوب کے نام معہ والدہ کے اعداد ابجد قمری سے لے کے انکے موافق پڑھ کے دم کیا جائے۔ پھر زیتون کے تیل میں فتیلہ بنا کے نئے چراغ میں جلایا جائے۔ فتیلہ میں بخور بھی لپیٹ لیا جائے۔ پھر فتیلہ روشن کر کے اسکے سامنے بیٹھ کے بے تعداد جب تک فتیلہ جلتا رہے عزیمت پڑہتا رہے۔ یہ عمل عامل اپنے گھر میں کرے جب سب لوگ سو جائیں۔ کسی اور جگہ کیا تو ناکامی ہو گی۔ ۳ سے ۵ یوم میں عمل کی تکمیل ہوگی۔ اکثر ایک دن سے زیادہ نہیں کرنا پڑتا


عزیمت یہ ہے

اَقش اَقش مَقش مَقش مِھ٘رَاقش مِھ٘رَاقش اشَقر اشَقر وتَشرِق وتَشرِق شِرِیخ شِرِیخ رَکش رَکش رَکشلِیخا رَکشلِیخا اَجِب اَیھَا العَامِرُ وَ یَا قَرِینُ فلاں [یہاں اپنا نام لے] احضرو ھِیجُو فلاں [نام مطلوب معہ والدہ] اِلیٰ فلاں [نام طالب مع والدہ] فَوراً وَفِی الحَال بحق السّید مَیطَطرُون مَلِکُ الارواحِ وَ طارش وَ اباء دِیبَاج٘ الوحا الوحا العجل العجل الساعتہ الساعتہ

                Casting Love Spell With Hamzad (Qareen).

It is possible to invoke qareen or hamzad to do a particular work for you, as a magician do it by any djinn, devil or any spirit, similarly he can do it by ordering his twine angel. Hamzad lives with a man for whole of man`s life, he is with you when you sleep, he is with you when yo do a particular work, he is with you when you offer prayer, so it is wise to order him to do a job for you instead of asking a for away djinn or spirit. Today I am showing a ritual of casting love spell with the help of qareen (Hamzad) with out capturing him. He will not be visible to you, he will not talk to you, but he will make some one to love you. This ritual will work only for nikah or marriage, if some one does it for lust, remember it will be failed because this is not a sifli or satanic ritual. No sifli ritual shall be shown as that can do bad deeds. And soon the principles of spiritual diet control will be explained.


METHOD:
 
write on the cloth of beloved with saffron and soul of rose and recite the azimat acoording to abjid e qmrmi number of beloved name. (both name of beloved and his/her mother), ritual must be done on Wednesday on night.  Then make this piece of cloth fully wet with scented olive oil and wrap this cloth with incense in a new lamp (mud lamp). and enlighten it when all people of your home are slept. This ritual can not be done any where, you can do it only in your own home, i.e.; where you dwell with your family. Repeat the process from 3-5 days, onion, gar-lice, fish, egg, meat, and all animal products must be abandoned in these days and 3 days before the starting of ritual. often ritual works in one day.
                        
                      Incense      black pepper and Frankincense

ritual is given Below:
اَقش اَقش مَقش مَقش مِھ٘رَاقش مِھ٘رَاقش اشَقر اشَقر وتَشرِق وتَشرِق شِرِیخ شِرِیخ رَکش رَکش رَکشلِیخا رَکشلِیخا اَجِب اَیھَا العَامِرُ وَ یَا قَرِینُ
 your nameفلاں 
احضرو ھِیجُو فلاں 
name of beloved with mother`s name
 اِلیٰ
 فلاں 
your name with mother`s name
 فَوراً وَفِی الحَال بحق السّید مَیطَطرُون مَلِکُ الارواحِ وَ طارش وَ اباء دِیبَاج٘ الوحا الوحا العجل العجل الساعتہ الساعتہ


intead of فلاں (red) say the particular name.

UMMAR

Author & Editor

Astrologer, Spiritualist.