Saturday, April 28, 2012

TALISMAT E HUD HUD BOOK

UMMAR
TALISMAT E HUD HUD BOOK in Urdu



Writer Intezar Hussain Zanjani


Publisher:  Aina e Qismat Lahore


       Download From Mediafire


طلسمات ہُد ہُد  اردو کتاب

مصنف: انتظار حسین زنجانی

مکتبہ آئینہ قسمت لاہور

Haqaiq e Hamzad is also again uploaded.

HAQAIQ E HAMZAD BOOK

UMMAR
Haqaiq e Hamzad Urdu Book

Written By Babar Sultan

All books of the blog are supported by adob reader only. No light reader should be used as they can not open picture containing pdf files.

                         Download From Mediafire


حقائق ہمزاد

مصنف: بابر سلطان



بلاگ کی تمام کتابیں صرف ایڈوب ریڈر میں کھولی جائیں کیوںکہ اکثر سمال ریڈر تصویر والی پی ڈی فائل کو کھولنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔

Sunday, April 22, 2012

PARHAIZ E JILALI WA JAMALI

UMMAR
حسبِ وعدہ پرہیزِ جلالی جمالی پہ پوسٹ حاضرِ خدمت ہے۔ اسکو سمجھنا چنداں مشکل امر نہیں۔ صاحبِ علم اور صاحبِ عقل یقینا اس مضمون کی داد دیں گے۔

ہر وہ چیز جس کا ماخذ روح یا بو ہے ممنوع ہے

                                
یہی پرہیز جلالی جمالی ہے اسی ایک جملہ میں قانون موجود ہے، اردو کی کتبِ عملیات میں پرہیزِ جلالی اور جمالی دو علیحدہ  علیحدہ  چیز سے موسوم ہیں ۔ یہ بالکل غلط ہے۔ روحانیات یا سفلیات میں جو پرہیز مطلوب ہیں وہ صومِ روحانی کہلاتے ہیں یعنی سپرچوئل فاسٹنگ اور یہ ایک ہی طرح سے ہیں جلالی یا جمالی علیحدہ کچھ نہیں ہوتے ۔ اور یہ چیز قبل از اسلام سے یہود اور عیسائی عاملین کام میں لاتے تھے اور یہ انجیل سے ثابت شدہ ہے [قبل از اسلام روزہ کی یہی کیفیت تھی تفصیل کیلیئے بائبل یا گوگل پہ سپرچوئل فاسٹنگ کی معلومات لی جا سکتی ہیں]۔ اب بھی عیسائی ہی سب سے زیادہ صومِ روحانی سے کام لیتے ہیں۔ اگر آپ عملیات کی کتب معتبرہ کا مطالعہ کریں تو یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جائے گی کہ پرہیز جلالی یا پرہیز جمالی دو علیحدہ علیحدہ چیزیں بالکل ہی نہیں۔ اردو کتب میں نقال اور جعلی عاملین نے اس قاعدہ کو بھی غلط اور بے ہودہ انداز میں پیش کیا۔ ایک طالب علم کو دو مختلف پرہیز بتائے اور اصل حقائق سے محروم ہی رکھا۔ حالاںکہ عملیات میں جو پرہیز یا صوم مطلوب ہے وہ اسی ایک جملہ میں موجود ہے۔ پرہیز جمالی بالکل ناقص ہے اسکا کرنا یا نا کرنا برابر ہے کیوںکہ اس پہ عمل کرنے سے اس متذکرہ جملہ کی شرائط پوری نہیں ہوتیں اور عمل میں ہمیشہ ہی ناکامی کا سامنا ہوتا ہے۔ پرہیز جلالی میں وہ تمام اشیا بیان کر دی گئیں جو اس جملہ کی شرائط کو پورہ کرتی ہیں۔ اس سے کہیں بہتر تھا کہ مختلف چیزوں کا نام رٹوانے کی بجائے ایک اصولی کلیہ بیان کر دیا جاتا۔ اور یہ کلیہ ہر کتاب سحر میں مزکور ہے لیکن نقال اردو مترجمین نے اس میں تحریف کر کے مخلوقِ خدا کو گمراہ کیا۔ میں نے مترجمین کا لفظ اسلئے لکھا کہ جن عملیات کا یہ خود کو عامل بتاتے ہیں یہ تمام عملیات انہوں نے عرب اور ایران کی کتب سے نقل کر کے لکھے ہیں، اور اگر آپ مستند کتب کا مطالعہ کریں تو یہ حقائق آپ کو وہاں مل جایئں گے۔
روح کے اخراج سے مراد اینمل پروڈکٹس ہیں۔ یعنی وہ تمام اشیاء جن کا ماخذ حیوانات ہیں کہ جانوروں میں روحِ حیوانی موجود ہے، اور بو سے مراد بدبودار اشیاء ہیں۔
اب یہاں علویات اور سفلیات کا بھی فرق سمجھ لیں، سفلی عمل میں آپ جانور کی سواری بھی نہیں کر سکتے اور جانور کو ذبح بھی نہیں کر سکتے، لیکن اسلامی عملیات میں آپ یہ دونوں کام کر سکتے ہیں۔ سفلی عملیات میں شراب اور دیگر نشہ آور اشیاء ممنوع نہیں لیکن اسلامی عملیات میں ممنوع ہیں۔ یعنی اگر سفلی عملیات اور سحر کرنا ہو تو یہی جملہ کسوٹی ہے اور جب قرآنی عملیات کرنا ہوں تو اس جملہ کے ساتھ شریعت کے حلال حرام کا بھی خیال رکھا جائے گا۔
مثال کے طور پہ صوم روحانی کی رو سے عملیات میں شراب جائز ہے لیکن علوی عملیات میں ممنوع ہو گی حالاںکہ شراب میں بھی بو موجود ہے لیکن سفلیات میں ہر غلط کام اجابت کا ذریعہ ہے۔ جیسا کہ سفلیات میں صومِ روحانی میں پاکی نہیں کر سکتے لیکن قرآنی عملیات میں ضرور کریں۔ نہ کرنے کی صورت میں کامیابی کی توقع عبث ہے، حالاںکہ کاش البرنی نے پاکی سے بھی منع کیا لیکن یہ شرط صرف سفلیات کیلیئے ہے علویات کیلیے بالکل نہیں۔
اب اگر اس جملہ کی تشریح کی جائے تو
گوشت، انڈہ، مچھلی، دیسی گھی، لسی، دہی، دودھ، لہسن، پیاز وغیرہ وغیرہ ہی سے پرہیز مقصود ہے۔
اور اگر لہسن یا پیاز کو اچھی طرح پکا لیا جائے تو کھایا جا سکتا ہے۔
اور یہ جو اردو کتب میں لکھا ہے کہ پھل استعمال نہ کیے جائیں کیوںکہ پھلوں پہ مکھیاں بیٹھتی ہیں بالکل غلط ہے۔ ہر طرح کے پھلوں کا استعمال بالکل درست ہے۔
اب میرا ذاتی طریقہ اور تجربہ یہ ہے کہ میں قرآنی عمل میں شرعی روزہ سے کام لیتا ہوں اور سب کچھ کھانا جائز مانتا ہوں کیوںکہ اس ریاضت کا بنیادی مقصد ضبطِ نفس ہے، اور

ضبطِ نفس کیلیے شرعی روزہ سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں

اسلیے میرے نزدیک شرعی روزہ یہ جملہ تمام مقصد پورہ کر دیتا ہے اور قربِ الٰہی کی وجہ ہونے سے قرآنی عمل جلد اجابت ظاہر کرتا ہے ۔ دیگر بھائی اگر پرہیز کرنا چاہیں تو صوم روحانی کر سکتے ہیں۔ اور اگر بہت زیادہ اثر مطلوب ہو تو شرعی روزہ اور روحانی روزہ دونوں سے کام لیا جائے یعنی صوم روحانی اور صومِ شرعی دونوں کر لیے جائیں یعنی سحر و افطار میں صرف وہ اشیاء کھائیں جو صومِ روحانی کی رو سے کھانا جائیز ہوں۔

Sunday, April 15, 2012

HAROOF E TAHAJI

UMMAR
HAROOF E TAHAJJI (ARABIC ALPHABETICS)

Chart of Arabic alphabetic, Their assigned particular numbers,
servants (both alvi and sifli) and related Names Of God.

حروفِ تہجی کے اعداد، موکلاتِ علوی، موکلاتِ سفلی اور متعلقہ اسمائے الٰہی کا نادر نقشہ
            DOWNLOAD  1900x925 Resolution 2.87MB HD Chart

Saturday, April 14, 2012

ISMA E HUSNA BOOK

UMMAR
99 DIVINE NAMES BOOK In English

 in PDF

Information, Introduction, Reciting, Muakil (Khudam)
                                    
                                      Download From Mediafire
کتاب ۹۹ اسمائے حسنیٰ

انگلش پی ڈی ایف

تعارف، ورد، موکلاتِ اسمائے حسنیٰ


                                                        ڈاون لوڈ میڈیا فائر

Wednesday, April 11, 2012

TASKHIR E HAMZAD BOOK

UMMAR
Taskhir e Hamzad Al-maroof Pur-asar Jadoo Book (Urdu)


Written By:

Sufi Sa`adat Ali Murad Abadi

Riaz U Din Ahmad Dehlvi


Shared By an Unknown Person
       
       Download Mediafire



تسخیرِ ہمزاد المعروف پراثر جادو 

اردو

مصنفین:

صوفی سعادت علی مراد آبادی


ریاض الدین احمد دہلوی


                  

Saturday, April 7, 2012

HISAAR NOORANI حصار نورانی علوی قرآنی قوی

UMMAR

حصار نورانی علوی قرآنی قوی


عمل ہمزاد میں تین بار پڑھ کر جسم پہ دم کر لیا جائے سرکل ہرگز نہیں بنانا ورنہ ہمزاد حاضر نہیں ہو گا۔ اور اگر ہمزاد کے علاوہ کوئی دیگر عمل ہو تو حصار کھینچ لیا جائے۔ صرف اور صرف قرآنی عمل میں کارآمد ہے۔ سفلی، شیطانی یا جنتر منتر کے عملیت میں استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ بہت قوی اور عمدہ حصار ہے۔ قوی سے قوی موکل یا شریر جنات کے عمل میں بھی کارآمد ہے۔


STRONG QURANI PROTECTION SHIELD:

If you are performing a ritual of hamzad, then you can recite this three times and start your ritual, and if you are doing some else ritual other than humzad then recite three times and draw a circle around you. This is Alwi Qurani protective Shield, so you can only use it in Islamic rituals, if you are doing sifli or Satanic ritual, or Chanting Mantras then you can not use it.


اللهـُمَّ بـِسَطـْوَةِ جَبـَروتِ قـَهـْرِكَ وبـِسُرْعـَةِ إغـَاثـَةِ نـَصـْرِكَ وَبـِغِـيرَتـِكَ لإنـْـتـِهـَاكِ حُرُمَـاتِكَ وَبـِحـِمَايَتِكَ لِـمَن إحـْـتـَمـَى بـِآياتِكَ أسألـُكَ يا اللهُ يَا سَميعُ يَا قـَريبُ يَا مُجـِيبُ يَا سَريعُ يَا مُنـْتـَـقِمُ يَا شـَديدَ البَـطـْشِ يَا جَبََّارُ يَا قـَهـَّارُ يَا مَنْ لا يُعْـجـِزُهُ قـَهـْرُ الجَبـَابـِرَةِ ولا يَعْظـُمُ عـَلـَيْهِ هَلاكُ المُتـَمَرِّدَةِ مِنَ المُلوكِ والأكـَاسِرَةِ أن تـَجْـعَلَ كـَيـْدَ مَنْ كـَادَنِي في نـَحْرِهِ وَمَكـْرَ مَنْ مَكـَرَ بي عَـائِداً عَليهِ وَحُـفـْرَة مَنْ حَفـَرَ لي وَاقِعاً فيها وَمَنْ نـَصَبَ لي شـَبـَكـَة الخَدَاعِ إجْعَلـْهُ يا سَيِّدي مُسَاقاً إليها وَمُصَـاداً فيها وَأسِيراً لـَدَيْهـَا اللهُمَّ بـِحَقِّ كـهيعص إكـْـفِـنـَا هَمَّ العِدا وَلـَقـِّهـِمْ الرَّدَى وَإجْعـَلهُمْ لِكـُلِّ حَبيبٍ فِداً وَسَلـِّط عَلـَيـْهـِمْ عَاجـِلَ النـِّقـْمـَةِ في اليَوْمِ والغـَدِ. اللهُمَّ بَدِّدْ شـَمْلـَهـُمْ، اللهُمَّ فـَرِّق جَمْـعَـهـُم اللهُمَّ أقـْلِلْ عَدَدَهـُمْ، اللهُمَّ فـُلَّ حَدَّهُمْ، اللهُمَّ إجْعَلْ الدَّائِرَة عَلـَيـْهـِمْ اللهُمَّ أرْسِلْ العَذابَ إليهـِمْ، اللهُمَّ أخـْرِجْـهـُمْ عَنْ دَائِرَةِ الحِلـْمِ وَإسْـلـُبـْهـُمْ مَدَدَ الإمْـهـَالِ وغـُلَّ أيْديَهـُمْ وإرْبـِط عَلـَى قـُلوبـِهـِمْ ولا تـُبـَلـِّغـْهـُمْ الآمال، اللهُمَّ مَزِّقـْهـُمْ كـُلَّ مُمَزَّقٍ مَزَّقـْـتـَهُ لأعْدَائِكَ إنـْـتِصـَاراً لأنـْبـِيائِكَ وَرُسُـلِكَ وَأولِيائِـكَ اللهُمَّ إنـْـتـَصِرْ لنا إنـْـتـِصَـارَكَ لأحْبـَابـِكَ على أعْدَائِكَ، اللهُمَّ لا تـُمَكـِّنْ الأعْداءَ فينا ولا تـُسـَلـِطـَهـُمْ عَـلـَيْـنـَا بـِذنوبـِنـَا حم حم حم حـــم حم حم حم حُـمَّ الأمْرُ وَجَاءَ النـَصـْرُ فـَعـَلينـْا لا يـُنـْصـَرون حمعسق حِمَايَتـُنـَا مِمَّا نـَخـَافُ، اللهُمَّ قـِنـَا شـَرَّ الأسْواءِ ولا تـَجْعـَلنـَا مَحـَلاً للبـَلـْواءِ، اللهُمَّ أعْطِنـَا أمَلَ الرَّجَاءِ وَفـَوْقَ الأمَلِ يَا هُوَ يَا هُوَ يَا هُوَ يَا مَنْ بـِفـَضْـلِهِ لِفـَضْلِهِ نـَسْألْ – نـَسْألـُكَ العَجـَلَ العَجَلَ إلهي الإجَابَة الإجَابَة يَا مَنْ أجَابَ نـُوحاً في قـَوْمِهِ يَا مَنْ نـَصَرَ إبْراهِيمَ عَلى أعْدائِهِ يَا مَنْ رَدَّ يُوسُفَ على يَعْـقوب يَا مَنْ كـَشـَفَ ضـُرَّ أيُّوبَ يَا مَنْ أجَابَ دَعْوَةَ زكـَرِيَّا يَا مَنْ قـَبـِلَ تـَسـْبيحَ يُونـُسَ بـِنْ مَتـَّى نـَسْـألـُكَ بـِأسْرارِ أصْحـَابِ هَذِهِ الدَّعَوَاتِ أنْ تـَقـْبـَلَ مَا بـِهِ دَعَوْنـَاكَ وأنْ تـُعْطِينـَا مَا سَألناكَ أنـْجـِزْ لنـَا وَعْدَكَ الذي وَعَدْتـَهُ لِعِـبَادِكَ المُؤمِنين لا إلهَ الا أنـْتَ سُبْحَانـَكَ إني كـُنـْتُ مِنَ الظـَّالِمِينَ إنـْـقـَطـَعـَتْ آمَالـُنـَا وَعِزَّتِكَ الا مِنـْكَ وَخـَابَ رَجَاؤُنـَا وَحَـقِـكَ الا فيكَ.
إنْ أبْطـَأتْ غـَارَةُ الأرْحَامِ وإبْـتـَعـَدَتْ فـَأقـْرَبُ السَّيْرِ مِنـَّا غـَارَةُ اللهِ
يا غـَارَةَ اللهِ جـِدِي السـَّيـْرَ مُسْرِعَة في حَلِّ عُـقـْدَتـِنـَا يَا غـَارَةَ اللهِ
عَدَتْ العَادونَ وَجَارُوا وَرَجَوْنـَا اللهَ مُجـيراً
وَكـَفـَى باللهِ وَلـِيـَّا وَكـَفـَى باللهِ نـَصِيراً
حَسْبـُنـَا اللهُ وَنِعْمَ الوَكِيلُ
حَسْبـُنـَا اللهُ وَنِعْمَ الوَكِيلُ  حَسْبـُنـَا اللهُ وَنِعْمَ الوَكِيلُ ولا حَوْلَ ولا قـُوَةَ الا باللهِ العَليِّ العَظِيمِ إسْـتـَجـِبْ لـَنـَا آمين  ولا حَوْلَ ولا قـُوَةَ الا باللهِ العَليِّ العَظِيمِ إسْـتـَجـِبْ لـَنـَا آمين  ولا حَوْلَ ولا قـُوَةَ الا باللهِ العَليِّ العَظِيمِ إسْـتـَجـِبْ لـَنـَا آمين فـَقـُطِعَ دَابـِرُ القـَوْمِ الذينَ ظـَلـَمُوا والحَمْدُ لِلهِ رَبَّ العَالـَمينَ ولا حَوْلَ ولا قـُوَّةَ الا باللهِ العَلِيّ العَظِيمِ وَصَـلـَّى اللهُ عَـلـَى سَيـِّدِنـَا مُحَمَّدٍ النـَّبـِيّ الأمِيِّ وَعَلى آلِهِ وَصَحْبـِهِ وَسَـلـَّمَ.